ہدف اور اقدار
ہمارا ہدف یہ ہے کہ دار الافتاء مصریہ جدید ذرائع ابلاغ استعمال کرتے ہوئے تمام اکنافِ عالم کے مسلمانوں کیلئے اسلامی شریعت کے بیان....
ہمارا مقصد
ہمارا مقصد اسلامی شریعت کو اعتدال اور ادارتی نظم و ضبط کے دائرہ کار کے اندر واضح کرنا ہے تاکہ فرد اور معاشرے دونوں کی مصلحت کیلئے....
ہماری تاریخ
مصری دار الافتاء پوری اسلامی دنیا میں فتویٰ جاری کرنے والے پہلے اہم اداروں میں سے ایک ہے۔ اس کی بنیاد الخدیوی عباس حلمی کے حکم پر 1895 میں وزارت عدل کے تحت رکھی گئی۔ اور اس نے کام کا آغاز مصری وزارت عدل کے ایک اہم ادارے کے طور پر کیا۔
مزید پڑھیںمفتی اعظم مصر
ڈاکٹر شوقی عبد الکریم علام 2013ء میں ازہر شریف کے سینئر علماء کونسل کے اکژیتی ووٹوں سے پہلے منتخب مفتی متعین ہوئے اور اس کے ساتھ ساتھ آپ عالمی فتوی سیکرٹریٹ کی سپریم کونسل کے چیئرمین کے عہدے پر بھی فائز ہیں، جس کا قیام 2015ء میں دنیا بھر کے سو سے زائد فتوی سنٹرز کے لیے بطور سرپرست کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیں