جمعہ کے دن نمازِ فجر میں سورۃ السجد...

Egypt's Dar Al-Ifta

جمعہ کے دن نمازِ فجر میں سورۃ السجدۃ اور سورۃ الانسان پڑھنا

Question

ہمیشہ جمعہ کے دن نمازِ فجر میں سورۃ السجدۃ اور سورۃ الانسان پڑھنے کا کیا حکم ہے؟

Answer

جمعہ کے دن فجر کی نماز میں ہمیشہ سورۃ السجدۃ اور سورۃ الانسان پڑھنا ان سنتوں میں سے ہے جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کیا کرتے تھے اور اس پر ہمیشگی اختیار کی۔

والله سبحانه وتعالى أعلم.

Share this:

Related Fatwas