اسلام معذور افراد کے ساتھ کیسے تعام...

Egypt's Dar Al-Ifta

اسلام معذور افراد کے ساتھ کیسے تعامل کرتا ہے؟

Question

اسلام معذور افراد کے ساتھ کیسے تعامل کرتا ہے؟

Answer

اسلام میں معذور افراد کے ساتھ تعامل کے بہت سے پہلو ہیں، ان میں سے ایک یہ کہ اسلام نے ان افراد کا خصوصی خیال رکھا ہے اور ان پر زیادہ توجہ دی ہے۔ معاشرے کے تمام طبقات کو معذور افراد کے ساتھ پوری قدردانی کے ساتھ پیش آنا چاہیے اور تعلیمی اور دعوتی اداروں اور میڈیا کے اداروں کو چاہیے کہ وہ ان کی تحقیر کے خطرات کو واضح کرنے میں اور ان کے ساتھ معاملات میں ان کے حقوق اور آداب کا احترام کرنے کا کلچر قائم کرنے میں اپنا کردار ادا کریں۔

والله سبحانه وتعالى أعلم.

Share this:

Related Fatwas