بینک کے ذریعے خریداری کرنا۔

Egypt's Dar Al-Ifta

بینک کے ذریعے خریداری کرنا۔

Question

بینک کے ذریعے گاڑی یا اپارٹمنٹ خریدنے کا کیا حکم ہے؟

Answer

بینکوں کے ذریعے اپارٹمنٹس اور گاڑیوں کی خریداری میں مالی لینا اعانت شرعاً جائز ہے اوراس میں کوئی ممانعت نہیں ہے۔ خواہ بینک کلائنٹ اور بیچنے والے کے درمیان معاہدے میں ثالث ہو یا بینک خود مالی امداد نقد دے، اس کا سود سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

Share this:

Related Fatwas