گاڑی کی انشورنس

Egypt's Dar Al-Ifta

گاڑی کی انشورنس

Question

کیا نقل و حمل کی گاڑیوں کی اس غرض سے مکمل انشورنس کرانا شرعاً جائز ہے کہ سڑک حادثات، آگ لگنے یا ان گاڑیوں کے چوری وغیرہ کی صورت میں مالی معاوضہ حاصل کیا جا سکے۔

Answer

کار کی مکمل انشورنس کرانا شرعاً جائز ہے اور یہ انشورنس امداد اور تکافل کے معنی میں آتی ہے؛ کیونکہ حقیقتاً یہ معاوضہ نہیں بلکہ عطیہ کے قبیل سے ہے اور "تعاون على البر والتقوى" میں داخل ہے جس کا حکم   اللہ تعالی نے اپنے اس فرمان میں دیا ہے: "اور نیکی اور تقویٰ میں ایک دوسرے کی مدد کرو " [المائدہ: 2]۔

والله سبحانه وتعالى أعلم.

Share this:

Related Fatwas