قضا نمازیں فوراً پڑھنا واجب ہے یا ا...

Egypt's Dar Al-Ifta

قضا نمازیں فوراً پڑھنا واجب ہے یا ان میں تاخیر جائز ہے

Question

کافی عرصہ میں نے نماز نہیں پڑھی پھر میں نے الله تعالی کی بارگاہ میں توبہ کی، اور اب میں ان نمازوں کی قضا کرنا چاہتا ہوں جو مجھ سے چھوٹ گئی تھیں تو کیسے قضا پڑھوں ؟

Answer

جس نے  فرض نمازیں چھوڑی ہوں تو اس پر واجب ہے اسی دن ترتیب کے ساتھ ان کی قضاء کرےجب یہ پانچ نمازوں سے زیادہ نہ ہوں اور اگر پانچ نمازوں سےکافی زیادہ ہوں تو ہر ادا نماز کے ساتھ قضا نماز پڑھے جیساکہ آپ صلی الله عليه وسلم کا فرمان ہے :  پس الله تعالی تعالی کا قرض زیادہ مستحق ہے کہ اسے ادا کیا جائے (متفق علیہ )

اسی طرح آپ کا فرمان ہے جو نماز پڑھنا بھول گیا جب یاد آئے پڑھ لے اس کا کوئی کفارہ نہیں ہے سوائے اسے اداء کرنے کے ۔ (متفق عليه )۔

Share this:

Related Fatwas