رواداری

Egypt's Dar Al-Ifta

رواداری

Question

رواداری کا کیا مطلب ہے؟

Answer

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رواداری کا ایک عمدہ نمونہ تھے، اور ہر زمان اور مکان میں آپ ﷺ کی ہدایت سے فیض یاب ہونے والے بھی آپ ﷺ کے راستے پر چلے، ہجرت سے قبل اور اس کے بعد بھی رواداری رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرتِ طیبہ میں بہت عیاں تھی۔ جہاں ہجرت سے پہلے مکہ میں رواداری اور صبر و تحمل کے مظاہر نمودار ہوئے، وہیں ہجرت کے بعد مدینہ میں وہ ایک جنرل نظام، سول آئین، محکم اصولوں، اخلاقی تعلقات اور حکمرانی کے قوانین میں تبدیل ہو گئے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مدینہ منورہ میں داخل ہو کر اول دن سے امن، تعاون، بقائے باہمی اور شہریت کے اصول کی ترویج کی دعوت سے اس کا آغاز کیا ۔

Share this:

Related Fatwas