رمضان کے روزوں کی قضاء

Egypt's Dar Al-Ifta

رمضان کے روزوں کی قضاء

Question

ماہواری کی وجہ سے رمضان کے روززوں کی قضاء کا کیا حکم ہے؟

Answer

عورت سے بسببِ ماہواری رمضان کے جو روزے چھوٹ جائیں ہے ان کی قضاء اس پر واجب ہے اور وقفے وقفے سے ان کی قضا کرنے میں کوئی حرج نہیں۔ رمضان کے روزوں کی قضاء کے بارے میں نبی رحمت صلی اللہ علیہ وآلہ وصحبہ وسلم  نے فرمایا: "اگر وہ چاہے تو وقفے وقفے سے رکھے ہے، اور اگر وہ چاہے تو مسلسل رکھے۔" دارقطنی۔

Share this:

Related Fatwas