انشورنس پالیسی کے فنڈز پر زکوٰۃ

Egypt's Dar Al-Ifta

انشورنس پالیسی کے فنڈز پر زکوٰۃ

Question

انشورنس پالیسی کے فنڈز پر زکاۃ کیسے ادا کی جائے  ؟

Answer

انشورنس پالیسی کی رقم میں زکاۃ واجب نہیں ہے جب تک رقم  اس کے قبضے میں نہیں آجاتی، کیونکہ قبضے میں لینے سے پہلے یہ رقم مکمل طور پر اس کی ملکیت میں نہیں آتی، اور مسلمان پر اس چیز کی زکاۃ واجب نہیں جو مکمل طور پر اس کی ملکیت میں نہ ہو،  پھر جب رقم اس کے قبضہ میں آجاۓ تو قبضے میں لینے کے بعد زکاۃ ادا کرنے والا ایک سال انتظار کرے اور  جب نصاب پوار ہو اور زکاۃ کی شرائط بھی پوری ہوں تو زکاۃ ادا کرے ۔

Share this:

Related Fatwas