اجارہ داری اور استحصال

Egypt's Dar Al-Ifta

اجارہ داری اور استحصال

Question

تاجروں کا اجارہ داری کرنے، اشیاء کی قیمتوں میں دھوکا دینے اور  معاشی حالات سے فائدہ اٹھانے کا کیا حکم ہے؟

Answer

وہ تاجر جو سامانِ تجارت اپنے پاس روک لیتے ہیں یا معاشی حالات اور ان کے اتار چڑھاؤ سے فائدہ اٹھاتے ہوئے سامان کی مناسب قیمت سے زیادہ پر فروخت کرتے ہیں شرعی  طور پر وہ سب گنہگار ہیں، پس صارفین کو اس میں ان کی مدد نہیں کرنی چاہیے، اس لئے صارف اپنی ضرورت سے زیادہ ان سے کوئی چیز نہ خریدے ۔

Share this:

Related Fatwas