جیلاٹن والی دوائیں لینا

Egypt's Dar Al-Ifta

جیلاٹن والی دوائیں لینا

Question

جیلاٹن والی دوائیں لینے کا کیا حکم ہے؟

Answer

اگر جیلاٹین کا یہ مادہ کسی ایسے جانور سے حاصل کیا گیا ہو جس کا گوشت حلال ہے اور وہ جانور شرعی طریقے سے ذبح کیا گیا ہو، تو اس دوا کے استعمال میں شرعاً کوئی ممانعت نہیں ۔ لیکن اگر یہ مادہ کسی ایسے جانور سے حاصل کیا گیا ہو جس کا گوشت حلال نہیں ہے یا جو شرعی طریقے سے ذبح نہیں کیا گیا، تو اس کا حکم یوں ہے: اگر اس مادے کی طبیعت اور اجزاء دوا سازی کے کیمیائی عمل کے دوران اس حد تک تبدیل ہو چکے ہوں کہ اسے اب اس کی اصلی حالت میں موجود جانور کا حصہ نہیں سمجھا جا سکتا، تو اس کا استعمال شرعاً جائز ہے۔ تاہم، ایسی ادویات کے استعمال سے پہلے متعلقہ ماہرطبیب سے مشورہ کرنا ضروری ہے۔

Share this:

Related Fatwas