غدر اور عہدشکنی سے خبردار کرنا

Egypt's Dar Al-Ifta

غدر اور عہدشکنی سے خبردار کرنا

Question

غدر اور عہدشکنی سے خبردار کرنا

Answer

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ غدر اور عہد توڑنا منافقوں کی خصلتیں ہیں۔ ان سے دور رہنامومن پر واجب ہے۔ حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا: «چار خصلتیں ایسی ہیں جو شخص میں ہوں تو وہ خالص منافق ہے: جب بات کرے تو جھوٹ بولے، وعدہ کرے تو وعدہ خلافی کرے، معاہدہ کرے تو بے وفائی کرے، اور جب جھگڑا کرے تو بد زبانی کرے۔ اور جس شخص میں ان میں سے کوئی ایک خصلت ہو تو اس میں نفاق کی ایک خصلت ہے جب تک کہ اسے چھوڑ نہ دے»۔ (متفق علیہ)

Share this:

Related Fatwas