عقیقہ ترک کرنا

Egypt's Dar Al-Ifta

عقیقہ ترک کرنا

Question

صاحب استطاعت کے لیے عقیقیہ ترک کرنے کا کیا حکم ہے؟

Answer

صاحب استطاعت کا عقیقیہ ترک کرنا ثوابِ عظیم اور اہم اثرات کو ضائع کرنا ہے۔ عقیقہ سیدنا رسول اللہ ﷺ کی سنت ِ مؤکدہ ہے اور آپ نے اس کی تاکید فرمائی ہے۔ اور اس میں کوئی حرج نہیں کہ نومولود کی عقیقہ کے لیے ایک بکری ذبح کی جائے، جیسا کہ بعض فقہاء کا قول ہے؛ اس میں لڑکا اور لڑکی برابر ہیں۔ یہ عمل نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا بھی ہے؛ جیسا کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے نبی ﷺ نے ﷺ نے حسن اور حسین رضی اللہ عنہما کے لیے ایک ایک بکری ذبح کی۔ (روایتِ ابو داود)۔ اگر لڑکے کے لیے دو بکریاں اور لڑکی کے لیے ایک بکری ذبح کی جائے تو یہ افضل ہے۔

Share this:

Related Fatwas