والدین کی نصیحت کی مخالفت کرنا

Egypt's Dar Al-Ifta

والدین کی نصیحت کی مخالفت کرنا

Question

شادی میں والدین کی نصیحت کی مخالفت کرنے کا کیا حکم ہے؟

Answer

یہ زندگی کے آداب، اعلیٰ اخلاق اور خوبصورت رسم و رواج میں سے یہ ہے کہ شادی کرنے والا شادی کے معاملے میں پہلے اپنے والدین سے مشورہ کرے اور انہیں شادی کے سارے معاملات میں شامل کرے۔ والدین کو اپنے بیٹوں اور بیٹیوں کے لئے مستقل گھر بنانے اور نئے خاندان کے لیے سماجی ذمہ داریاں سنبھالنے میں ان کی مدد کرنی چاہیے۔ پس شوہر اور بیوی ذمہ داریوں میں باہم شریک ہیں اور باقی لوگ اس میں ان کے مددگار ہیں مگر اس میں ایسی کوئی مداخلت نہ ہو جس سے خاندان متاثر ہو۔

Share this:

Related Fatwas