خواتین کا عورت کی تدفین کرنے کا شرعاً کیا حکم ہے؟
جب عورت کی تدفین کیلئے مرد موجود نہ ہوں تو خواتین کے اسے دفن کرنے میں شرعاً کوئی ممانعت نہیں ہے۔