غنڈہ گردی

Egypt's Dar Al-Ifta

غنڈہ گردی

Question

غنڈہ گردی کا کیا حکم ہے؟

Answer

اسلامی شریعت انسان کو ہر اس چیز سے بچانے کے لیے آئی ہے جو اسے نقصان پہنچا سکتی ہے، اس لئے شریعت مطہرہ نے ایذا رسانی کی تمام اشکال اور انواع کو حرام قرار دیا ہے بشمول غنڈہ گردی کے جو غنڈے سے سرزد ہونے والی بہت سے نفسیاتی یا جسمانی ایذاؤں پر مشتمل ہوتی ہے، جن کی وجہ سے متاثرہ شخص کو نقصان پہنچتا ہے۔ پس ہر قسم کا طنز اور تضحیک شرعاً قابلِ مذمت ہے اور قانوناً جرم ہیں؛ کیونکہ ان میں ایذا اور ضررموجود ہیں جو کہ حرام ہیں اس کے علاوہ یہ معاشرتی امن کے لیے بھی خطرہ ہیں۔

Share this:

Related Fatwas