جمعہ کی سنتیں

Egypt's Dar Al-Ifta

جمعہ کی سنتیں

Question

نمازِ جمعہ کی پہلی سنتیں کیا ہیں ؟

Answer

پوری امت کے علماء متقدمین ہوں یا متاخرین  ان کا اس بات پر اتفاق ہے کہ نمازِ جمعہ کی پہلی سنتیں شرعا جائز و مستحب ہیں اور یہ آپ صلی الله عليه وسلم سے ، صحابہ کرام کی ایک جماعت سے اور سلف الصالحین سے ثابت ہے رضی اللہ عنہم۔  مستحب ہے کہ چار  رکعات ہوں جو دو دو رکعتیں کر کے ادا کی جائیں ۔

Share this:

Related Fatwas