روزے میں قضاء کی اور شوال کے چھ روز...

Egypt's Dar Al-Ifta

روزے میں قضاء کی اور شوال کے چھ روزوں کی نیت کو جمع کرنا

Question

روزے میں قضاء کی اور شوال کے چھ روزوں کی نیت کو جمع کرنے کا کیا حکم ہے؟

Answer

مسلمان کے لیے فرض روزے کی نیت کے ساتھ نفلی روزے کی نیت کرنا جائز ہے، لہٰذا رمضان میں جو روزے اس سے چھوٹ گئے ہوں شوال کے مہینے میں قضا کر لے، اور ہر قضا کیے جانے والا روزہ  شوال کے چھ روزوں میں سے ایک روزے کیلئے بھی کافی ہو گا اور اس طرح اسے دونوں کا ثواب ملے گا اور قضا اور شوال میں سے ہر ایک کا الگ الگ روزے رکھنا زیادہ اکمل اور افضل ہے۔

Share this:

Related Fatwas