کاسمیٹکس کی سرگرمیوں میں کام کرنا

Egypt's Dar Al-Ifta

کاسمیٹکس کی سرگرمیوں میں کام کرنا

Question

کاسمیٹکس یا میک اپ مصنوعات کے کاروبار کا حکم کیا ہے؟

Answer

اشیاء میں اصل جواز (جائز ہونا) ہے سوائے ان کے جن کی حرمت کے بارے میں کتاب اللہ یا حدیثِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی کوئی نص موجود ہو۔ عورت کی زینت جب جو اس نے اپنے شوہر کے لیے اختیار کی ہو، ان مباحات میں سے ہے جنہیں الله تعالیٰ نے حلال فرمایا اور اس زینت کے لیے بعض اوقات عورت کو کچھ میک اپ کے سامان کی ضرورت پڑتی ہے جو میک اپ مصنوعات تیار کرنے والی کمپنیوں اور کارخانوں سے ملتے ہیں، تو ہم ۔ ان صنعتی اور تجارتی سرگرمیوں کے جاری رکھنے میں کوئی شرعی رکاوٹ نہیں دیکھتے، بشرطیکہ یہ مصنوعات صحت کے لیے کسی قسم کا مضر اثر نہ رکھتی ہوں۔

Share this:

Related Fatwas