ٹیکس اور کسٹمز سے بچنا

Egypt's Dar Al-Ifta

ٹیکس اور کسٹمز سے بچنا

Question

ٹیکس اور کسٹمز سے فرار اختیار کرنے کا شرعاً کیا حکم ہے؟

Answer

شرعاً ٹیکس اور کسٹمز سے بچنا اور راہِ فرار اختیار کرنا جائز نہیں ، اور نہ ہی انہیں کم کرنے کے لیے رشوت دینا جائز ہے۔ اسی طرح، متعلقہ اہلکار پر لازم ہے کہ حقائق کو مدنظر رکھتے ہوئے قوانین و ضوابط کے مطابق تخمینہ لگائے اور ذاتی خواہشات سے بالاتر ہوکر اپنا فرض انجام دے۔

Share this:

Related Fatwas