فضلات کی دوبارہ پروسیسنگ

Egypt's Dar Al-Ifta

فضلات کی دوبارہ پروسیسنگ

Question

کیا استعمال شدہ چیزوں اور کچرے کی دوبارہ پروسیسنگ کرنا جائز ہے؟

Answer

استعمال شدہ چیزوں اور کچرے کی دوبارہ پروسیسنگ کر کے اسے  ناقابلِ استعمال حالت سے انسان  کیلئے مفید اور قابلِ استعمال حالت میں اس طرح تبدیل کرنا کہ اس دوران ان کی حقیقت اور وصف تبدیل ہو جائیں اور یہ نجاستوں سے پاک ہوجائیں تو یہ عمل شرعاً جائز ہے۔

Share this:

Related Fatwas