خواتین کا کام کرنا اور میراث پر اس...

Egypt's Dar Al-Ifta

خواتین کا کام کرنا اور میراث پر اس کا اثر

Question

کیا خواتین کے کام کرنے کا اس کے میراث کے حق پر کوئی اثر پڑتا ہے؟

Answer

کسی بھی حالت میں خواتین کے کام کرنے اور شوہر یا والد کے ساتھ مالی مدد کرنے کی وجہ سے میراث کی قطعی نصوص کو منسوخ نہیں کیا جا سکتا، اور خواتین کا کام کرنا میراث میں ان کے حصے میں  ترمیم کرنے کا جواز فراہم نہیں کر سکتا۔

وراثت کے حقوق میں یہ ضروری ہے کہ ہر وارث کو اس کا مقررہ حصے کا اختیار دیا جاۓ اور اسے اس حصے میں تصرف کا اختیار ہو، چاہے وہ وصول کرے یا ترک کرے۔ کسی کو بھی اس کے وراثتی حصے سے دستبردار ہونے پر مجبور نہیں کیا جا سکتا۔

Share this:

Related Fatwas