روزے کے فدیے کا ساقط ہونا

Egypt's Dar Al-Ifta

روزے کے فدیے کا ساقط ہونا

Question

مریض سے روزے کا فدیہ کب ساقط ہوتا ہے؟

Answer

اگر کوئی مسلمان اتنا بوڑھا ہو کہ اس میں روزہ رکھنے کی طاقت نہ ہو، یا روزے سے اسے شدید مشقت ہو یا  اسے ضرر لاحق ہو یا دائمی بیماری کی وجہ سے طبیب نے اسے روزہ نہ رکھنے کا مشورہ دیا ہو، اور اس کی  مالی حالت بھی ایسی ہو کہ فدیہ دینا اس کے لیے مشکل ہو یا اس کی بنیادی ضروریات اور اپنے اہلِ خانہ کے لیے بوجھ بن بن رہا ہو، تو ایسی صورت میں اس کے حق میں فدیہ ساقط ہو جاۓ گا اور فدیہ دینا اس پر واجب نہیں ہوگا؛ کیونکہ فدیہ صاحبِ استطاعت خوشحال پر واجب ہوتا ہے، نہ کہ تنگدست  عاجز 

Share this:

Related Fatwas