عورت کا نماز میں خواتین کی امامت کروانا
Question
عورت کا نماز میں خواتین کی امامت کروانے کا کیا حکم ہے؟
Answer
عورت خواتین کی امام بن سکتی ہے۔ اگر کوئی عورت خواتین کی امام بنتی ہے تو اسے ان کے وسط میں کھڑاے ہونا چاہیے اور ان سے آگے نہیں ہونا چاہیے۔ اگر ایک عورت دوسری عورت کی امام بنتی ہے، تو وہ عورت امام کی دائیں جانب کھڑی ہوگی، جیسے مردوں کے ساتھ ہوتا ہے۔