Question
نفل روزے کی نیت توڑنے میں تردد کرنے والے کا روزے کا کیا حکم ہے؟
Answer
جی ہاں، جب تک روزہ دار نے کھانا پینا یا کوئی اور چیز جو روزہ توڑنے کا سبب بنے، استعمال نہیں کی وہ روزہ جاری رکھ سکتا ہے۔ صرف روزے کی نیت کو توڑنے اور روزے سے نکلنے میں تردد روزہ کو باطل نہیں کرتا۔