کام کو منظم کرنے والے قوانین و ضواب...

Egypt's Dar Al-Ifta

کام کو منظم کرنے والے قوانین و ضوابط کی تعمیل کرنا

Question

کیا کام کو منظم کرنے والے قوانین و ضوابط کی تعمیل کرنا واجب ہے؟

Answer

ملازمت میں جو چیز کام کرنے والے آجرکے درمیان تعلق کو منظم کرتی ہے وہ ان کے درمیان طے شدہ معاہدہ ہے۔ اس میں شامل شرائط پر کار بند رہنا او ان کی تعمیل کرنادونوں پر واجب ہے ؛ اس کے علاوہ ان قوانین وضوابط کو مدنظر رکھنا بھی ضروری ہےجو کام کو منظم کرنے اور طرفین کے مفاد اور مصلحت  کا باعث بنتے ہیں؛ کیونکہ عقود اور معاہدوں کو پورا کرنے کا حکم عام ہےجس میں یہ سب شامل ہے۔

Share this:

Related Fatwas