کچھ خطرات کے پیش نظر کارخانوں، گاڑی...

Egypt's Dar Al-Ifta

کچھ خطرات کے پیش نظر کارخانوں، گاڑیوں اور ملازمین کی انشورنس کروانا

Question

 کیا خطرات کے پیش نظر کارخانوں، گاڑیوں اور ملازمین کی انشورنس کروانا شرعاً جائز ہے ؟

Answer

کسی بھی قسم کی بیمہ پالیسی  لینے میں شرعاً کوئی ممانعت نہیں ہے ، بلکہ ہم امید کرتے ہیں کہ جتنا ممکن ہو اس کے دائرہ کار کو بڑھایا جائے اور ان لوگوں کو اس میں شامل کیا جائے جو بیمہ پالیسی میں شامل نہیں۔ ماہانہ یا سلانہ ایک معقول رقم کے ساتھ ان کی شراکت داری ہونی چاہیے، اور بعض کاموں میں تو ان کی شراکت داری اجباری ہونی چاہیے تاکہ سب لوگ جمع کرنے اور دینے کے عادی ہو جائیں۔

Share this:

Related Fatwas