خدمات کیلئے قسطوں پر مالی امداد لین...

Egypt's Dar Al-Ifta

خدمات کیلئے قسطوں پر مالی امداد لینا

Question

کیا خدمات کیلئے قسطوں پر مالی امداد لینا جائز ہے؟

Answer

خدمات مثلاً حج، عمرہ اور ان کے علاوہ اجتماعی سرگرمیوں  کیلئے قسطوں پر بینک سے سرمایہ لیناشرعاً جائز ہے بشرطیکہ مطلوبہ قیمت کا پہلے سے تعین کیا گیا ہو اور ادائیگی کی آخری تاریخ پر دونوں فریق واضح طور پر متفق ہوں۔ ان خدمات میں ان کی نقد قیمت پر یا قسطوں پر، ایڈوانس دے کر یا اس کے بغیر،اور قسطوں کی صورت میں قیمت میں اضافہ کرکے یا بغیر اضافہ کے، ان تمام صورتوں میں وہی حکم ہوگا جو کسی بھی سامانِ تجارت کے معاہدے میں حکم ہوتا ہے۔

Share this:

Related Fatwas