Question
بغرضِ علاج نشہ آور دوا لینے کا کیا حکم ہے؟
Answer
علاج کی غرض سے نشہ آور دوا کا استعمال صرف اس وقت جائز ہے، جب جب یہ دوا علاج کے لیے ضروری ہواور علاج معتمد اورمستند طبی نگرانی میں ہو۔ اور مریض پر واجب ہے کہ دواتجویز کردہ خوراک سے زیادہ نہ لے۔