تاجروں کا ذخیرہ انداوزی کرنا، اشیاء...

Egypt's Dar Al-Ifta

تاجروں کا ذخیرہ انداوزی کرنا، اشیاء کی قیمتوں میں دھوکا دینا اور معاشی حالات سے فائدہ اٹھانا

Question

مالِ تجارت کی ذخیرہ انداوزی کرنے والے تاجروں کا کیا حکم ہے؟

Answer

وہ تاجر جو سامانِ تجارت کی ذخیرہ انداوزی کرتے ہیں یا معاشی حالات اور ان کے اتار چڑھاؤ سے فائدہ اٹھاتے ہوئے سامان کی مناسب قیمت سے زیادہ پر فروخت کرتے ہیں شرعی  طور پر وہ گنہگار ہیں، پس صارفین کو اس فعل میں ان کی مدد نہیں کرنی چاہیے، لہٰذا صارف اپنی ضرورت سے زیادہ چیز ان سے نہ خریدے ۔

Share this:

Related Fatwas