تاجروں کا ذخیرہ انداوزی کرنا، اشیاء کی قیمتوں میں دھوکا دینا اور معاشی حالات سے فائدہ اٹھانا
Question
مالِ تجارت کی ذخیرہ انداوزی کرنے والے تاجروں کا کیا حکم ہے؟
Answer
وہ تاجر جو سامانِ تجارت کی ذخیرہ انداوزی کرتے ہیں یا معاشی حالات اور ان کے اتار چڑھاؤ سے فائدہ اٹھاتے ہوئے سامان کی مناسب قیمت سے زیادہ پر فروخت کرتے ہیں شرعی طور پر وہ گنہگار ہیں، پس صارفین کو اس فعل میں ان کی مدد نہیں کرنی چاہیے، لہٰذا صارف اپنی ضرورت سے زیادہ چیز ان سے نہ خریدے ۔