اللہ تعالی سے عہد کرنے کے بعد اس کی خلاف ورزی کرنے کا کیا حکم ہے؟
انسان پر واجب ہے کہ وہ التزامِ اطاعت اور ترکِ معصیت کا اللہ سے کیے گئے عہد کی پابندی کرے، پس اگر اس نے عہد توڑا تواس کے لئے مستحب ہے کہ قسم کا کفارہ ادا کرے۔