نماز جنازہ پڑھنے کا طریقہ

Egypt's Dar Al-Ifta

نماز جنازہ پڑھنے کا طریقہ

Question

نماز جنازہ کیسے پڑھی جائے؟

Answer

نماز جنازہ میں چار تکبیریں ہیں پہلی تکبیر کے بعد نمازی سورۃ الفاتحہ پڑھتا ہے اور دوسری تکبیر کے بعد آخری تشہد کا نصف یعنی درود ابراہیمی «اللهم صَلِّ على سيدنا محمد...» آخر تک پڑھتا ہے، اور تیسری تکبیر کے بعد وہ میت کے لیے دعا کرتا ہے۔ چوتھی تکبیر کے بعد نمازی اپنے لیے اور تمام مسلمانوں کے لیے دعا کرتا ہے، پھر دونوں طرف سلام پھیرتا ہے۔

Share this:

Related Fatwas