نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وصحبیہ ...

Egypt's Dar Al-Ifta

نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وصحبیہ وسلم کو شفیع بنانا

Question

"تشفعت بجاہ الحبیب علیہ الصلاة والسلام" کہنے کا کیا حکم ہے؟ یعنی میں  نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وصحبہ وسلم کو اپنا شفیع بناتا ہوں

Answer

نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وصحبہ وسلم کو اپنا شفیع بنانا کسی خاص زمانے سے مقید نہیں ، بلکہ یہ آپ ﷺ دنیاوی زندگی میں بھی جائز تھا اور نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے وصال مبارک کے بعد بھی جائز  اور مشروع ہے۔

Share this:

Related Fatwas