مالِ زکوٰۃ سے ٹیکس منہا کرنے کا حکم...

Egypt's Dar Al-Ifta

مالِ زکوٰۃ سے ٹیکس منہا کرنے کا حکم

Question


زکوٰۃ کی رقم سے ٹیکس منہا کرنے کا کیا حکم ہے؟

Answer

الحمد للہ والصلاۃ والسلام علی سیدنا رسول اللہ وعلى آلہ وصحبہ ومن والاہ وبعد؛ ٹیکس کو زکوٰۃ کی مقدار سے منہا نہیں کیا جا سکتا۔ بلکہ ٹیکس کو اصل مال سے زکوٰۃ نکالنے سے پہلے ادا کیا جائے گا، کیونکہ ٹیکس حکومت کی جانب سے شہریوں کو فراہم کی جانے والی خدمات کے عوض وصول کیا جاتا ہے، لہٰذا اسے زکوٰۃ کی رقم میں شامل کرنا جائز نہیں۔

والله سبحانه وتعالى أعلم.

Share this:

Related Fatwas